Zil Haj Mubarak

حج 
حج کے لغوی معنی کسی عظیم شئے کا قصد کرناہے اور اس کے شرعی معنی ۹ ذالحجہ کو زوال آفتاب کے بعد سے ۱۰ذالحجہ کی فجر تک حج کی نیت سے احرام باندھے ہوئے میدان عرفات میں وقوف کرنا اور ۱۰ ذالحجہ سے آخر عمر تک کسی وقت بھی طواف زیارت کرناحج ہے۔حج کی تعریف یہ بھی کی گئی ہے کہ وقوف عرفات اور کعبہ کے طواف زیارت کا قصد کرنا حج ہے۔ 

2 comments: