Raat Or Din Ky Waqt Ky Firshtay

حدیثِ مُبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
نبی کریم(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے ارشاد فرمایا:’’رات اور دن کے وقت فرشتے جو زمین کے انتظام پر مامور ہیں،وہ اپنی ڈیوٹی بدلتے ہیں اورفجروعصرکی نماز میں اکٹھا ہوتے ہیں۔پھر جو فرشتے تمہارے اندر ہیں،وہ اپنے رب کے حضور جاتے ہیں تو وہ ان سے پوچھتا ہے،کہ’’تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا۔‘‘تو وہ عرض کرتے ہیں کہ’’جب ہم ان کے پاس پہنچے تھے تو انہیں نماز پڑھتے پایا تھا،اور جب ہم نے انہیں چھوڑا ہے تو نمازپڑھتے ہوئے چھوڑا ہے۔‘‘
   (بخاری،مسلم عن ابوہریرہرضی اﷲعنہ)

No comments:

Post a Comment