Allah Ta'ala Us Par Rahm Nahi Krta Jo Logo Par Rahm Nahi Krta

حدیثِ مُبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
حضرت جریربِن عبداﷲ(رضی اﷲعنہ) سے مَروی ہے کہ رسول ا ﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)نے فرمایا:
’’اﷲتعالیٰ اس پررحم نہیں کرتا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا۔‘‘
(صحیح بخاری و مسلم)

No comments:

Post a Comment

Popular Posts