Hadith Mubarak (SAW):Juma Ki Namaz Ky Liye Paidal Jana

حدیث مُبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
حضرت یذید بن ابی مریم(رحمۃالعالمین) فرما تے ہیں کہ میں جُمعہ کی نَماز کے لیے پَیدل جا رہا تھاکہ حضرت عبایہ بِن رافع(رحمۃالعالمین)مجھے مِل گئے اور فرمانے لگے تُمہیں خوشخبری ہو کہ تمہارے یہ قدم اﷲتعالیٰ کے راستہ میں ہیں۔ میں نے ابوعبس کو یہ فرماتے ہوئے سُنا ہے کہ رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)نے ارشاد فرمایا:’’جِس کے قدم اﷲتعالیٰ کے راستہ میں غَبار آلود ہوئے تو وہ قدم دُوزخ کی آگ پر حَرام ہیں۔‘‘
                           (راوہ الترمذی وقال:ھذا حدیث حسن صحیح غریب ،رقم ۱۶۳۲)

No comments:

Post a Comment

Popular Posts