ماہِ محرم کے نفلی روزے
حضرت ابن عباس(رضی اﷲعنہ) روایت کرتے ہیں کہ رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)جب مدینہ تشریف لائے تو دیکھا کہ یہودی عاشورہ کے روزہ رکھتے ہیں۔آپ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے ان سے دریافت فرمایاکہ تم اس دن کیوں روزہ رکھتے ہو؟توانہوں نے کہا یہ تو بہت بڑادن ہے اس دن اﷲ تعالیٰ نےموسٰی علیہ السلام اوران کی قوم کوفرعون کے مظالم سے نجات دلائی اور فرعون اوراس کے لشکر کو غرق کیاتھا۔اس موقع پرموسیٰ علیہ السلام نے شکر الٰہی کے طورپرروزہ رکھاتھااس لیے اس دن ہم روزہ رکھتے ہیں۔رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)نے فرمایا:حضرت موسٰی علیہ السلام کی سنت پرعمل کرنے کے ہم تم سے زیادہ حقدار ہیں۔لٰہذاآپ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے عاشورہ کے دن روزہ رکھااور صحابہ(رضی اﷲعنہ) کو بھی روزہ رکھنے کا حکم فرمایا۔

(بخاری شریف)
No comments:
Post a Comment