حدیثِ مُبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)فرماتے ہیں کہ’’جس کام سے تمہیں منع کردوںاس سے اجتناب کرواور جس کام کا تمہیں حکم دوں اسے بقدر استطاعت بجا لاؤ تم سے پہلے لوگوں کوان کے کثرت سے سوالات کرنے اور انبیاء سے اختلاف رکھنے نے انہیں تباہ وبرباد کردیا۔‘‘

(بخاری و مسلم)
No comments:
Post a Comment