ماہِ محرم کی نفلی عبادات
حضرت ابوہریرہ(رضی اﷲعنہ) سے مروی ہے کہ جس نے عاشورہ کے دن چار رکعت نماز اس طرح پڑھی کہ ہررکعت میں ایک دفعہ سورہ فاتحہ اور پچاس بار سورہ اخلاص پڑھی۔اﷲ تعالیٰ نے اس کے پچاس برس گذشتہ کے اورپچاس برس آئیندہ کے گناہ معاف فرمائے۔ ملاء اعلٰی میں اس کے لیے نور کے ہزار محل تعمیر کرائے گا۔

(نزہتہ المجالس: ج۱ص۱۴۲)
No comments:
Post a Comment