ماہِ محرم کے نفلی روزے
حضرت ابن عباس(رضی اﷲعنہ) روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)کو سوائے یوم عاشورہ کے روزہ کے سوا کسی روزہ کا قصد کرتے نہیں دیکھااورسوائے رمضان کے کسی پورے مہینے کے روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔

(بخاری شریف)
No comments:
Post a Comment