حدیث مبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
حضرت سیدناابوہریرہ(رضی اﷲعنہ) روایت کرتے ہیں’’فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام(رضی اﷲعنہ) نے حضور(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)سے عرض کیایا رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)آپ کے لیے نبوت کب واجب کر دی گئی تھی۔حضور(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے فرمایا:جب (سیدنا)آدم علیہ السلام روح اور جسم کے مرحلے میں تھے۔‘‘

(جامع ترمذی شریف،مستدرک الحاکم،مشکوۃالمصابیح)
No comments:
Post a Comment