Hadith Mubarak (SAW):Raat Or Din Ky Waqt Ky Farshty Jo Zameen

حدیثِ نبوی(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
نبی کریم(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے ارشاد فرمایا:’’رات اور دن کے وقت فرشتے جو زمین کے انتظام پر مامور ہیں،وہ اپنی ڈیوٹی بدلتے ہیں اورفجروعصرکی نماز میں اکٹھاہوتے ہیں۔پھر جو فرشتے تمہارے اندر ہیں،وہ اپنے رب کے حضور جاتے ہیں تو وہ ان سے پوچھتا ہے،کہ’’تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا۔‘‘تو وہ عرض کرتے ہیں کہ’’جب ہم ان کے پاس پہنچے تھے تو انہیں نماز پڑھتے پایا تھا،اور جب ہم نے انہیں چھوڑاہے تو نمازپڑھتے ہوئے چھوڑا ہے۔‘‘
                           (بخاری،مسلم عن ابوہریرہ رضی اﷲعنہ)

No comments:

Post a Comment

Popular Posts