حدیث مبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
حضرت ابو موسیٰ اشعری (رضی اﷲعنہ)فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)کو جمعہ کی گھڑی کے بَارے میں ارشاد فرماتے ہوئے سُنا:’’وہ گھڑی خُطبہ شروع ہونے سے لے کرنماز کے ختم ہونے تک کا درمیانی وقت ہے۔‘‘

(رواہ مسلم)
No comments:
Post a Comment