حدیثِ مبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
ابوبکربن ابی شیبہ،عبداﷲبن ادریس،سہیل،ابوہریرہ رضی اﷲعنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے ارشاد فرمایا:’’جب تم جمعہ کی نماز پڑھ لو تو اس کے بعد چار رکعتیں پڑھو حضرت عمررضی اﷲعنہ نے اپنی روایت میں اتنا زائد کہاکہ اگر تجھے جلد ہوتو دو رکعتیں مسجد میں پڑھو تو دو رکعتیں جب واپس جاؤ توپڑھو۔‘‘

(صحیح مسلم :حدیث نمبر ۲۰۳۱)
No comments:
Post a Comment