حدیث مبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
حضرت ابو ہریرہ(رضی اﷲُعَنہ) سے روایت ہے کہ رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے ارشاد فرمایا:جو شخص اچھی طرح وضو کرتا ہے ،پھر جمعہ کی نماز کے لیے آتا ہے،خوب دھیان سے خطبہ سنتا ہے تو اس جمعہ سے گذشتہ جمعہ تک مزید تین دن تک کے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔جس شخص نے کنکریو ں کو ہاتھ لگایا(یعنی دوران خطبہ ان سے کھیلتارہا یا ہاتھ ،چٹائی،کپڑے وغیرہ سے کھلتا رہا)تو اس نے فضول کام کیا (اور اس کی وجہ سے جمعہ کا خاص ثوا ب ضائع کر دیا)۔

(رواہ مسلم ،رقم ۱۹۸۸)
No comments:
Post a Comment