حدیث مُبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
حضوراکرم(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے اَرشاد فرمایا:’’میں خَلقت کے اعتبار سے تَمام اَنبیاء علیہ السلام سے پہلانبی ہوں اور بَعثت کے اعتبار سے سب سے آخری نبی ہوں۔‘‘
(امام بخاری(رحمۃالعالمین) تاریخ،امام احمدبن حنبل(رحمۃالعالمین) مسند،امام حاکم مستدرک،امام البونعیم دلائل النبوۃابن حاتم تفسیراور قاضی عیاض الشفاء)
No comments:
Post a Comment