حدیث مُبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)(حج کے فضائل)
حضرت عبداﷲبن مسعود(رضی اﷲُعَنہ)بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)نے فرمایا:’’حج اور عمرہ کروکیونکہ یہ فقراورگناہوں کو اس طرح مٹاتاہے جس طرح بھٹی لوہے ،چاندی اورسونے کے رنگ کو مٹادیتی ہیاورحج مبروز(مقبول)کی جزاصرف جنت ہے۔‘‘
(ترمذی،بیہقی)
No comments:
Post a Comment