حدیث مبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
حضرت سہل بن سعد(رضی اﷲُعَنہ) سے روایت ہے کہ حضور اکرم(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) کا ارشاد پاک ہے کہ ’’بخدا !اگر تمہاری تبلیغ سے ایک شخص کو بھی ہدایت حاصل ہو جائے تو یہ تمہارے لیے سر خ اونٹوں سے بہتر ہے۔‘‘

(ابو داؤد)
No comments:
Post a Comment