حدیثِ مُبارکہ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم)
رسول اﷲ(صَلی اﷲُعَلیہِ وَسلم) نے اَرشادفَرمایا:’’اس ذَات کی قسم جِس کے قَبضے میں میری جَان ہے اگر زمین وآسمان اور جُو کچھ ان کے درمیان ہے اور جو کچھ ان کے نیچے ہے اگر اِن سب کو ترازو کے ایک پَلڑے میں رکھ دیا جائے اور دُوسرے پَلڑے میں کلمہ طیبہ رکھ جائے تو پِھر بھی کلمہ طیبہ کا وزن زَیادہ ہو گا۔‘‘

(طبرانی)
No comments:
Post a Comment